مشت مال

( مُشْتِ مال )
{ مُش + تے + مال }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مالش جو حمامی بدن کا میل چھڑانے کے لیے جسم پر کرتے ہیں، ملنے دلنے کا عمل، وہ مالش جو پہلوان جسم کے سخت ہو جانے کے لیے کرتے ہیں۔