مشتبہ

( مُشْتَبَہ )
{ مُش + تَبَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی صحت میں شک ہو، جس کے بارے میں یقین نہ ہو، مشکوک، غیر یقینی۔