مشت سنگ

( مُشْتِ سَنْگ )
{ مُش + تے + سَنْگ (ن غنہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پتھر جسے ہاتھ میں رکھ کر پھینکیں۔