مسند آرا

( مَسْنَد آرا )
{ مَس + نَد + آ + را }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مسند کو رونق دینے والا، گدی نشین، تخت نشین۔