مسند خسروی

( مَسْنَدِ خُسْرَوی )
{ مَس + نَدے + خُس + رَوی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بادشاہی مسند، بادشاہ کے بیٹھنے کی جگہ۔