مسند درس

( مَسْنَدِ دَرْس )
{ مَس + نَدے + دَرْس }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پڑھانے کی مَنْزل، پڑھانے کا منصب یا مقام، درس دینے کی جگہ۔