مسودہ جات

( مُسَوَّدَہ جات )
{ مُسَوْ + وَدَہ + جات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مسودات، جو زیادہ رائج و مستعمل ہے۔