مسودہ نویسی

( مُسَوَّدَہ نَوِیسی )
{ مُسَوْ + وَدَہ + نَوی + سی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مسودہ نویس کا کام، مسودہ لکھنا، مسودے کا خاکہ تیار کرنا۔