جہل مرکب

( جَہْلِ مُرَکَّب )
{ جَہ (فتحہ ج مجہول) + لے + مُرَک + کَب }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - دہری نادانی، کسی چیز پر خلاف واقع اعتقاد، دو جہالتوں میں مبتلا ہونے کی حالت و کیفیت۔