جہل مسعود

( جَہْلِ مَسْعُود )
{ جَہ (فتحہ ج مجہول) + لے + مَس + عُود }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مبارک لاعلمی،( مراد) کسی ناخوشگوار حقیقت سے لاعلمی، کسی ایسی بات سے لاعلمی جس کا جاننا رنج و غم کا باعث ہو۔