جھگی نما

( جُھگّی نُما )
{ جُھگ + گی + نُما }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جھگی کی طرح کا، جھونپڑی کی مانند، وہ جس میں جھونپڑی کی خصوصیات ہوں۔