آسیبی

( آسیبی )
{ آ + سے + بی }
( فارسی )

تفصیلات


آسیب  آسیبی

فارسی زبان میں اسم جامد 'آسیب' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ صفت لگانے سے 'آسیبی' بنا جوکہ بطور اسم صفت مستعمل ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
جمع   : آسیبِیے [آ + سے + بِیے]
جمع غیر ندائی   : آسیبِیوں [آ + سے + بِیوں (و مجہول)]
١ - جو جن بھوت چڑیل پری دیو یا نظر بد کے اثر سے متاثر ہو۔ (ماخوذ : امیراللغات، 124:1)