پیڈ

( پیڈ )
{ پیڈ (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


Paid  پیڈ

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٨ء کو "مکاتیبِ امیر مینائی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - (لفظاً) ادا کیا ہوا (اصطلاحاً) محصول ادا کیا ہوا۔
"کبھی ایسی چھوٹی اور خفیف بات کا خیال نہیں ہوتا تھا اور ہمیشہ اپنے پاس پیڈ خط بجھوا دیا جاتا تھا۔"      ( ١٩٤١ء، انشاے داغ (مقدمہ)، ١١ )
  • paid