جھلی[2]

( جَھلّی[2] )
{ جَھل + لی }
( اردو )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اونچی باڑ کا پٹاری نما بڑا ٹوکرا جس میں ایک مزدور کے اٹھانے کے لایق بوجھ بھرا جا سکے، اوسط درجے سے زیادہ بڑا اصطلاحاً جھلا کہلاتا ہے لیکن بہت کم بولا جاتا ہے عام لفظ جھلی ہے۔
  • A large basket