جھنجھن

( جِھنْجِھن )
{ جِھن + جِھن }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا خودرو پودا جو چری کے کھیت میں اگتا ہے اس کو پیس کر بیلوں کے لیے مسالہ بناتے ہیں نہایت تلخ اور ہاضم ہوتا ہے۔