جھنجھنا[2]

( جَھنْجَھنا[2] )
{ جَھن + جَھنا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک کیڑا جو تمباکو کی نسوں میں سوراخ کر دیتا ہے اسے چنچنا بھی کہتے ہیں۔