جھنجھنا

( جُھنْجُھنا )
{ جُھن + جُھنا }
( اردو )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بچوں کا وہ کھلونا جس میں کنکریاں یا کسی اور قسم کے دانے پڑے ہوتے ہیں اور جس کو ہلانے سے جھن جھن کی آواز پیدا ہوتی ہے، گھنگرو لگا ہوا دستی کھلونا۔
  • A child's rattle