چنا چبینا

( چَنا چَبِینا )
{ چَنا + چَبی + نا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بھنا ہوا اناج جس میں چنا بھی شامل ہو، خشک خوراک جسے لوگ سفر وغیرہ میں یا مجبوری کی حالت میں کھاتے ہیں۔