چمکو

( چَمَکّو )
{ چَمَک + کو (و مجہول) }
( اردو )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بھڑکیلی وضع قطع اختیار کرنے اور چٹک مٹک دکھانے والی عورت، شوخ و شریر۔