جسم مثالی

( جِسْمِ مِثالی )
{ جِس + مے + مِثا + لی }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - جسم کی وہ صورت جو عالم مثال میں ہو۔