موٹرکار

( موٹَرکار )
{ مو (و مجہول) + ٹَر + کار }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - انجن سے چلنے والی گاڑی، ایک چار پہیوں کی تیزرفتار سواری کا نام، کار۔