موٹر کشتی

( موٹَر کَشْتی )
{ مو (و مجہول) + ٹَر + کَش + تی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ڈیزل پٹرول وغیرہ سے چلائی جانے والی کشتی، موثر بوٹ۔