موٹر گاڑی

( موٹَر گاڑی )
{ مو (و مجہول) + ٹَر + گا + ڑی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - انجن سے چلنے والی گاڑی، ایک چار پہیوں کی تیزرفتاری سواری کا نام، کار۔