موٹر گیراج

( موٹَر گَیراج )
{ مو (و مجہول) + ٹَر + گَے (ی لین) + راج }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ جگہ جہاں موٹر کار کھڑی کی جاتی ہے، موٹر خانہ۔