موٹر لاری

( موٹَر لاری )
{ مو (و مجہول) + ٹَر + لا + ری }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گیس، ڈیزل یا پٹرول وغیرہ سے چلائی جانے والی بس یا لاری۔