موٹر مین

( موٹَر مَین )
{ مو (و مجہول) + ٹَر + مَین (ی لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زیرزمین بجلی سے چلنے والی ٹرام یا ریل گاڑی چلانے والا، موٹر کو چلانے والا، ڈرائیور۔