موٹر وائنڈنگ

( موٹر وائِنْڈِنْگ )
{ مو (و مجہول) + ٹَر + وا + اِن + ڈِنْگ (نون غنہ) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موٹر میں بجلی کے تاروں کا کام، آرمیچر کا کام۔