موٹر ورکشاپ

( موٹَر وَرْکْشاپ )
{ مو (و مجہول) + ٹَر + وَرْک + شاپ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موٹر ٹھیک کرنے کا کارخانہ یا دکان۔