موٹی بات

( موٹی بات )
{ مو (و مجہول) + ٹی + بات }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بدیہی امر جس کو سب سمجھ جائیں، سامنے کی بات، صاف بات، ظاہر بات۔