موٹر ڈرائیوری

( موٹَر ڈِرائِیوَری )
{ مو (و مجہول) + ٹَر + ڈِرا (کسرہ ڈ مجہول) + ای + وَری }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ڈرائیور کا کام، موٹر چلانا۔