موٹر رکشا

( موٹَر رِکْشا )
{ مو (و مجہول) + ٹَر + رِک + شا }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موٹر کی طرح پٹرول سے چلنے والی ایک تین پہیے والی سواری، آٹو رکشا۔