موٹر سائیکل

( موٹَر سائِیکِل )
{ مو (و مجہول) + ٹَر + سا + ای + کِل }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دوپہیوں والی گاڑی جو دروں احتراتی انجن سے چلتی ہے جس پر ایک یا دو افراد کی نشست ہوتی ہے، موٹر بائیسکل۔