جورو کا بھائی

( جورُو کا بھائی )
{ جو (واؤ مجہول) + رُو + کا + بھا + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سالا، خسرپورہ، (بازاری)، اپنی جورو کا آپ بھائی، جورُو کو بہن کے برابر سمجھنے والا۔
  • Wife's brother
  • brother-in-Law