جورو کا غلام

( جورُو کا غلام )
{ جو (و مجہول) + رُو + کا + غُلام }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بیوی کی تابع داری کرنے والا، مطیع و فرمانبردار، زن مرید۔