عربی سے ماخوذ اسم 'حریت' کے ساتھ فارسی مصدر 'پسندیدن' سے مشتق صیغۂ امر 'پسند' بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے مرکب 'حریت پسند' بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٩٦٨ء، کو "اردو دائرہ معارف اسلامیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔