جورو کا مرید

( جورُو کا مُرِید )
{ جو (واؤ مجہول) + رُو + کا + مُرِید }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جورو کا مزدور، جورو کا غلام، زن مرید، بیوی کی تابعداری کرنے والا۔