جوہر شرافت

( جَوہَرِ شَرافَت )
{ جَو (واؤ لین) + ہَرے + شَرا + فَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شرافت کا مادہ، شریفانہ اطوار، نیک کردار۔