جوہر فروش

( جَوہَر فَروش )
{ جَو (واؤ لین) + ہَر + فَروش (واؤ مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جواہرات کا کاروبار کرنے والا، جوہری۔