لیمن جوس

( لیمَن جُوس )
{ لے + مَن + جُوس }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لیموں سے بنائی ہوئی ایک چیز جسے چوس کر کھاتے ہیں۔