لیموں کاغذی

( لِیمُوں کاغَذی )
{ لی + مُوں + کا + غَذی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عمدہ قسم کا لیمو جس کا رس رقیق اور چھلکا پتلا ہوتا ہے، کاغذی لیمو، عام لیمو۔