لین الحظم

( لِینُ الْحَظْم )
{ لی + نُل (ا غیر ملفوظ) + حَظْم }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ہڈیوں کا ایک مرض جس میں ہڈیاں نرم پڑ جاتی ہیں۔