منی آرڈر فارم

( مَنی آرْڈَر فارْم )
{ مَنی + آر + ڈَر + فارْم }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - منی آرڈر کے ذریعۂ ترسیل کا کاغذ جس کی خانہ پُری کر کے روپیہ بھیجنے کے لیے ڈاک خانہ میں دیتے ہیں۔