منی بیگ

( مَنی بَیگ )
{ مَنی + بَیگ (ی لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - روپیہ پیسہ رکھنے کا بٹوا، بڑا بٹوا جس میں نقدی ڈال کر ہاتھ میں رکھتے ہیں۔