منی پلانٹ

( مَنی پلانْٹ )
{ مَنی + پلانْٹ ( نون غنہ) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پانی میں چلنے والی ایک بیل اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس کے بڑھنے سے روپیہ پیسہ بھی بڑھتا ہے، عموماً بوتلوں میں پانی بھر کر لگا دیتے ہیں، (لاط Scindapsus Aureus)۔