منی چینجر

( مَنی چینْجر )
{ مَنی + چیں (ی مجہول) + جَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک ملک کی کرنسی لے کر دوسرے ملک کی کرنسی فراہم کرنے والا ادارہ یا شخص، کرنسی کا تبادلہ کرنے والا۔