موٹر بوٹ

( موٹَر بوٹ )
{ مو (و مجہول) + ٹَر + بوٹ (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موٹرکشتی، خودکارکشتی، موٹر سے چلنے والی کشتی۔