موتیا[2]

( موتِیا[2] )
{ مو (و مجہول) + تِیا }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی آنکھوں کی بیماری جس میں نزلے کا پانی پتلیوں میں اتر آتا ہے اور اس کی وجہ سے بصارت رفتہ رفتہ کم یا زائل ہو جاتی ہے یا بقول بعض رطوبت جلیدیہ مکدر اور میلی ہو جاتی ہے، موتیا بند۔