موٹر بائیک

( موٹَر بائِیک )
{ مو (و مجہول) + ٹَر + با + اِیک }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موٹرسائیسیکل، موٹر سائیکل، موٹر سے چلنے والی بائیسیکل، دو پہیوں والی گاڑی جو پٹرول انجن سے چلتی ہے۔