موتیا[1]

( موتِیا[1] )
{ مو (و مجہول) + تِیا }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بیلے کی عمدہ قسم کا ایک سفید خوشبودار پھول جو چنبیلی سے موٹا اور زیادہ پنکھڑیوں کا ہوتا ہے اور جس کی منہ بند کلی موتی سے مشابہ ہوتی ہے۔ (لاط: Jasmine Zambac)
صفت ذاتی
١ - موتی کی مانند، موتی سے مشابہ، مثل گوہر، موتی کی طرح چمکیلا، موتی کے رنگ کا۔