مواخذۂ عقبی

( مُواخَذَۂِ عُقْبٰی )
{ مُوا + خَذَہ + اے + عُق + با (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بعد کی ذمہ داری یا جواب دہی۔